چین نے J-10C کی کامیابی پر ڈاکومنٹری نشر کردی

بیجنگ(آئی این پی)پاکستان کی جانب سے چینی لڑاکا طیارے کے کامیاب استعمال کے بعد چین کے سرکاری ٹی وی نے ایک ڈاکیومینٹری نشر کی ہے جس میں چین نے اپنے جدید لڑاکا طیارے J-10C کی کامیابیوں کو اجاگر کیا ہے۔ڈاکیومینٹری میں بتایا گیا ہے کہ حالیہ پاک بھارت کشیدگی میں پاکستان نے اسی طیارے کی مدد سے بھارت کے لڑاکا طیارے مار گرائے