پاکستانی اداکارہ فضا علی کی تیسری شادی پر سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

پاکستانی اداکارہ فضا علی کی تیسری شادی پر سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

فضا علی نے انسٹاگرام پر اپنے نکاح کا فوٹو شوٹ شیئر کیا اور اعلان کیا کہ انہیں 41 سال کی عمر میں اپنا حقیقی ساتھی اعجاز مل گیا۔
یہ شادی ان کی تیسری شادی ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین میں بحث چھڑ گئی۔صارفین نے شوہر کی سابقہ ازدواجی زندگی اور بچوں کے حوالے سے سوالات اٹھائے، اور فضا علی کی عمر پر بھی تبصرے کیے۔کچھ مداحوں نے انہیں نیک خواہشات بھی دی ہیں، جبکہ کچھ نے تنقیدی ریمارکس دیے۔