عثمان وزیر ہانیہ عامر کو باکسنگ کی تربیت دے رہے ہیں، فائٹ کے لیے تیار

عثمان وزیر ہانیہ عامر کو باکسنگ کی تربیت دے رہے ہیں، فائٹ کے لیے تیار

عثمان وزیر نے کہا ہے کہ وہ معروف اداکارہ ہانیہ عامر کو باکسنگ کی ٹریننگ دے رہے ہیں، اور وہ جلد فائٹ بھی لڑیں گی۔
عثمان وزیر نے بتایا کہ انہوں نے بھارتی حریفوں کو شکست دے کر ہیٹرک مکمل کی ہے۔انٹرویو میں انہوں نے حکومت کی جانب سے وعدہ کی گئی ادائیگیاں نہ ملنے کا بھی شکوہ کیا۔دورانِ گفتگو، ان کا شاہد آفریدی سے رابطہ ہوا، جس میں شاہد آفریدی نے ان کی کارکردگی کی تعریف اور مبارکباد دی۔