ایران کا امریکی ایف-15 طیارہ مار گرانے کا دعویٰ

ایران کا امریکی ایف-15 طیارہ مار گرانے کا دعویٰ

ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے فضائی دفاعی نظام نے آبنائے ہرمز کے قریب ایک امریکی McDonnell Douglas F-15 Eagle لڑاکا طیارے کو نشانہ بنایا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق طیارہ نشانہ بننے کے بعد قطر کی حدود میں گر کر تباہ ہوا۔واضح رہے کہ ایف-15 ایک امریکی جڑواں انجن والا، ہر موسم میں کام کرنے والا جدید لڑاکا طیارہ ہے، جسے کمپنی McDonnell Douglas نے تیار کیا تھا۔