سری لنکا میں پیٹرول کی قیمت میں 25 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیٹرول کی قیمت 317 سے بڑھا کر 398 سری لنکن روپے مقرر کی گئی ہے۔رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ ڈیزل کی قیمت میں بھی نمایاں اضافہ ہوا ہے، جو 78 روپے بڑھنے کے بعد 382 سری لنکن روپے تک پہنچ گئی ہے۔