لاہور(کرائم رپورٹر)مانگا منڈی میں 16 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیامانگا منڈی پولیس نے فوری ایکشن کرتے ہوئے واقعہ میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا پولیس کے مطابق گرفتاریاں جدید ٹیکنالوجی اور موبائل فون لوکیشنز کی مدد سے کی گئیں ملزم رفیق مسیح متاثرہ لڑکی ثناء کو ورغلا کراپنے دوست نعیم کے گھر لے گیاملزمان نے باہم مل کر لڑکی سے ذیادتی کی اور موقع سے فرار ہو گئے تھے ملزم رفیق اور متاثرہ لڑکی ثناء آپس میں رشتہ دار ہیں ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں نے ایس ایچ او مانگا منڈی اور پولیس ٹیم کو شاباش دی ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کا کہنا ہے کہ خواتین کا استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔