ساہیوال:غیر قانونی اسلحہ کیخلاف کارروائی،ملزم سے کلاشنکوف برآمد

ساہیوال (خصوصی رپورٹ) انسپکٹر سعید سیال کی قیادت میں کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی کلاشنکوف اور 8 گولیاں برآمد کر کے ایک ملزم کو گرفتار کیا گیا۔ واقعہ کا مقدمہ تھانہ سی سی ڈی میں درج کر لیا گیا۔