اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی تربیلا جھیل کے کنارے پیرا گلائیڈنگ کرتے ویڈیو منظرعام پر، پی ٹی آئی رہنما نے ویڈیو کو اپنے آفیشل فیس بک پیج پر بھی شیئر کیا جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔ اپنے فیس بک پیج پر شیئر کی گئی ویڈیو کے کیپشن میں لکھا’ اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمرایوب خان کی تربیلہ جھیل کنارے 2500 فٹ کی بلندی پر پیراگلائیڈنگ‘