پشاور(آئی این پی )عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ ایمل ولی خان نے سینیٹ الیکشن کے نتائج پر کہا ہے علی امین گنڈاپور کو مبارک، جس نے پی ڈی ایم کو سپورٹ کرتے ہوئے پیپلزپارٹی ،ن لیگ اور جے یو آئی کے سینیٹر بنوا دیئے۔ شیئر کریں: