پاکستان کی زرعی شعبہ میں تاریخ ساز پیش رفت، عالمی شراکت داری کا روشن باب

79 کمپنیوں کے ساتھ 4.5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کیلئے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوئے
اسلام آباد(آئی این پی)ایس آئی ایف سی کی فعال سفارتی و معاشی حکمتِ عملی سے پاکستان عالمی اسٹریٹجک شراکت داریوں کے نئے دور میں داخل ہوگیا  ۔زرعی شعبہ میں اہم کامیابیوں کے ساتھ پاکستان نے چین اور انڈونیشیا کے ساتھ زرعی و اقتصادی تعاون میں اہم سنگِ میل عبور کیا ہے۔پاکستان اور چین کے درمیان زرعی شعبہ میں 79 کمپنیوں کے ساتھ 4.5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے لیے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوئے