ناسا نے لیموں کی شکل سے ملتا جلتا سیارہ دریافت کر لیا

نیویارک (آئی این پی )ماہرینِ فلکیات نے ناسا کی جیمز ویب سپیس ٹیلی سکوپ کی مدد سے ایک نیا، عجیب و غریب سیارہ دریافت کیا ہے جو لیموں کی شکل سے ملتا جلتا ہے۔سائنسدانوں کے مطابق یہ سیارہ اتنا عجیب ہے ستاروں اور سیاروں کے درمیان فرق کو دھندلا کر سکتا ہے،یونیورسٹی آف شکاگو کے سائنس دانوں نے اس سیارے کا نام PSR J2322-2650b رکھا ہے۔اس سیارے کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ یہ اپنے مرکزی سیارے سے صرف 10 لاکھ میل کے فاصلے پر گھوم رہا ہے