وزیرآباد(خصوصی رپورٹ)ایف آئی اے نے وزیر آباد میں کارروائی کر کے یونان کشتی حادثے کے اہم ملزم کو گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے ترجمان کے مطابق گرفتار انسانی سمگلر نے 5 افراد سے غیر قانونی طور پر گئے 85 لاکھ روپے لیے تھے۔ ملزم اسلم کیخلاف حادثے پر مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ملزموں کے بھجوائے گئے افراد کشتی حادثے میں لاپتہ ہو گئے تھے۔