نوجوان نیو ائیر نائٹ منانے کیلئے سرگرم

ساہیوال (خصوصی رپورٹ) نوجوان نیو ائیر نائٹ منانے کیلئے سرگرم ہو گئے۔ تفصیل کے مطابق منچلے نوجوان نئے سال کی خوشی منانے کے لئے پروگرام ترتیب دے رہے ہیں۔ وہ ہوائی فائرنگ،ون ویلنگ کرکے شہریوں کی نیندیں حرام کرتے ہیں۔ عوامی وسماجی حلقوںکاکہناہے کہ نیو ایئر نائٹ جیسے پروگرام پر سختی سے پابندی عائد کی جائے۔