لڑکی کاقتل،ملزم کیخلاف مقدمہ درج

قصور(خصوصی رپورٹ)نواحی گا ئوں سرائے مغل میں لڑکی کا حمل ضائع کروانے اور قتل کرنے  کے لزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا،تھانہ سرائے مغل میں دولو ملتانی کے رہائشی محمد ارشد نے موقف اختیارکیا ہے کہ حاجی عنایت اور اس کے ساتھیوں نے میری 16سالہ بیٹی کازبردستی حمل ضائع کروایا پھر اسے قتل کردیا۔