ڈولفن سکواڈ نے 127 ریکارڈ یافتہ، 69 عادی مجرمان کو حراست میں لیا، 36اشتہاری بھی دھر لئے گئے
لاہور(کرائم رپورٹر)72 گھنٹوں کے دوران سٹریٹ کریمینلز، ڈاکوؤں، اشتہاریوں، عدالتی مفروران، کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہیں ایس پی ڈولفن شاہ میر خالد کے مطابق 36 اشتہاریوں سمیت مختلف مقدمات میں مطلوب 268 ملزمان کوگرفتار کیا گیاگرفتار ملزمان پر سنگین جرائم کے متعدد مقدمات درج ہیں۔ ڈولفن سکواڈ نے 127 ریکارڈ یافتہ، 69 عادی مجرمان کو حراست میں لیامختلف زیر سماعت مقدمات میں 34 عدالتی مفروران بھی گرفتار کئے گئیسٹریٹ کریمنلر سمیت متفرق جرائم کا 2 ملزما ن کو حراست میں لیاملزمان کے قبضہ سے 2 موبائل، 1 موٹر سائیکل برآمد کر لی گئی شہر میں امن و امان کے قیام کو یقینی بنانے کے لیے ہر وقت الرٹ ہیں