امریکی بحریہ کا لڑاکا طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ، پائلٹ بچ گیا

واشنگٹن(آن لائن)مریکی بحریہ کا F/A-18E سپر ہارنیٹ لڑاکا طیارہ ریاست ورجینیا کے ساحل کے قریب سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا۔ واقعے کے وقت طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق بحریہ کی ترجمان لیفٹیننٹ جیکی پاراشر نے بتایا ہے کہ سٹرائیک فائٹر سکواڈرن 83 سے تعلق رکھنے والے ایک پائلٹ نے تربیتی مشق کے دوران طیارے سے ایجیکٹ کر لیا