ٹیرف کے باوجود بھارت اور روس میں تجارت بڑھانے پر اتفاق

توانائی وسائل کے لئے مشترکہ منصوبوں پر عمل درآمد میں ہمارا باہمی مفاد ہے:روسی وزیر خارجہ
ماسکو (آئی این پی )بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے  روسی ہم منصب سرگئی لاروف سے ملاقات کے دوران روس  بھارت تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ امریکا کی جانب سے بلند ترین ٹیرف کے باوجود بھارتی وزیرخارجہ جے شنکر نے ماسکو میں روسی ہم منصب سرگئی لاروف سے   ملاقات کی جس میں دونوں ممالک نے تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق کیا۔اس موقع پر  روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کا کہنا تھا کہ  توانائی وسائل کے لیے مشترکہ منصوبوں پر عمل درآمد میں ہمارا باہمی مفاد ہے