3 ہفتوں کے ڈرائیونگ لائسنس کی کارکردگی رپورٹ جاری

 4 لاکھ 85 ہزار سے زائد شہریوں نے لائسنسنگ سہولیات سے استفادہ کیا
لاہور(کرائم رپورٹر)گزشتہ 3 ہفتوں کے ڈرائیونگ لائسنس کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی ،ایڈیشنل ائی جی ٹریفک پنجاب کے احکامات پر صوبہ بھر میں ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء￿  کا سلسلہ جاری ہیں ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق صوبہ بھی میں 4 لاکھ 85 ہزار سے زائد شہریوں نے لائسنسنگ سہولیات سے استفادہ کیاگزشتہ تین ہفتوں میں 1 لاکھ 62 ہزار سے زائد شہریوں نے لرننگ لائسنس بنوائیگزشتہ 3 ہفتوں میں1لاکھ 75 ہزار سے زائد شہریوں نے ریگولر ڈرائیونگ لائسنس بنوائے گئیں رواں ماہ1 لاکھ 42 ہزار سے زائد شہریوں کے ڈرائیونگ لائسنسوں کی تجدید کی گء گزشتہ 3 ہفتوں میں 2 ہزار 827 شہریوں کو انٹر نیشنل ڈرائیونگ پرمٹ جاری کیے گئیرواں ماہ 58 ہزار 900 سے زائد شہریوں نے گھر بیٹھے جدید ان لائن لائسنسنگ پورٹل سے استفادہ کیا ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران بیگ کے مطابق صوبہ بھر میں موٹر سائیکل سواروں کو ایک ہی روز میں لرنر اور ریگولر لائسنس کی فراہمی کا سلسلہ بھی جاری ہیصوبہ بھر میں بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن بھی کیا جا رہا ہیبغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی و موٹر سائیکل چلانا جرم ہے۔ بھاری جرمانوں اور قانونی کاروائیوں سے بچنے کے لییشہری فوری اپنا ڈرائیونگ لائسنس بنوائیں۔ شہری ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے لیے خدمت مراکز لائسنسنگ سینٹر آن لائن لائسنسنگ پورٹل سے فائدہ اٹھائیں.