ریلویز پولیس میں بھرتیوں کا فیصلہ

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے ) پاکستان ریلویز پولیس نے سب انسپکٹرز، بم ڈسپوزل ٹیکنیشن اور کانسٹیبل بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ مختلف اسامیوں میں بھرتی کا اشتہار جاری کردیا گیا۔ سب انسپکٹر لیگل 2، بم ڈسپوزل ٹیکنیشن 1 اور کانسٹیبل کی 51 خالی اسامیوں پر کنٹریکٹ کی بنیاد پر بھرتی کی ج آ گی ۔