لاہور (خصوصی رپورٹ)چیف ٹریفک آفیسرڈاکٹر اطہر وحید نے ڈیفنس براڈوے سگنل پر بھی ڈرائیونگ لائسنس بوتھ کا افتتاح کر دیا۔ ایس پی ٹریفک ہیڈ کوارٹرز منصور الحسن، ڈویڑنل ایس پی زاہد نظامی اور سرکل آفیسر محمد اظہر بھی موجود تھے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026