پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، ڈالر کی قدر میں معمولی کمی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، ڈالر کی قدر میں معمولی کمی

کاروباری ہفتے کے آغاز پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ اور کرنسی مارکیٹ دونوں میں مثبت رجحان دیکھنے کو ملا۔

 اسٹاک مارکیٹ:
ہنڈریڈ انڈیکس میں 394 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جس کے بعد انڈیکس 158,432 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

 کرنسی مارکیٹ:
انٹر بینک میں امریکی ڈالر 6 پیسے سستا ہوکر 281.40 روپے پر آ گیا، جو پہلے 281.46 روپے تھا۔