پیرس(آن لائن)فرانسیسی صدر نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے، جس میں اسرائیل، فلسطین کے دو ریاستی حل پر گفتگو کی۔سعودی وزارت خارجہ کے مطابق فرانسیسی صدر اور سعودی ولی عہد نے ٹیلیفونک گفتگو میں اسرائیل اور فلسطین کے دو ریاستی حل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔