راولپنڈی میں 148456 بچیوں کو کینسر سے بچا ئوکی ویکسین لگادی گئی‘ 11247 باقی رہ گئیں

راولپنڈی (آئی این پی )راولپنڈی میں مجموعی طور پر 75  فیصد  بچیوں کو سروائیکل کینسر سے بچا ئوکی ایچ پی وی  ویکسینیشن   لگائی جاچکی ہے جس کے مطابق  148456 بچیاں ویکسینیٹڈ اور 11247 رہ گئیں ہیں۔راولپنڈی میں نو سے چودہ سال لڑکیوں کیلئے سروائیکل کینسر سے بچا ئوکی ایچ پی وی  ویکسینیشن مہم کی تفصیلات جاری کردی گئیں  ۔ گوجر خان میں 82فیصد کوریج رہی، 20337 بچیاں ویکسینیٹڈ جبکہ 1195 رہ گئی ہیں۔ کہوٹہ میں  بھی 82فیصدکوریج، 6663 بچیاں ویکسینیٹڈ، 295 رہ گئیں ہیں