لاہور(سپورٹس ڈیسک)پی ایس ایل 10 میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے بولر عباس آفریدی کو قومی ٹیم میں شامل نہ کرنے پر سابق کرکٹرز حیران رہ گئے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے کہا کہ عباس ا?فریدی نے پچھلے سال بھی کارکردگی دکھائی اور 20 کے قریب ٹی ٹوئنٹی میچز میں اس نے 33 وکٹیں حاصل کررکھی ہیں، میرے خیال سے یہ اس کے ساتھ زیادتی ہوئی۔انھوں نے کہا کہ آپ نسیم اور حارث کو آرام دے کر ان کی جگہ سفیان مقیم اور عباس آفریدی کو کھلا سکتے تھے، خرم شہزاد کو بھی بنگلا دیش کے خلاف سیریز میں موقع دیا جاسکتا تھا۔کامران اکمل کا کہنا تھا کہ اس ٹی میں پانچ اوپنرز رکھے گئے، سیریز میں 3 میچز ہیں 300 میچز نہیں ہیں یہ کس کس کو کھلائی گے، مجھے لگ رہا ہے یہاں کوئی کلیئرٹی نہیں ہے۔پی ایس ایل کے ٹاپ وکٹ ٹیکر عباس آفریدی قومی ٹیم میں کیوں منتخب نہ ہوسکے؟پی ایس ایل 10 میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے بولر عباس آفریدی کو قومی ٹیم میں شامل نہ کرنے پر سابق کرکٹرز حیران رہ گئے سابق وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے کہا کہ عباس ا?فریدی نے پچھلے سال بھی کارکردگی دکھائی اور 20 کے قریب ٹی ٹوئنٹی میچز میں اس نے 33 وکٹیں حاصل کررکھی ہیں، میرے خیال سے یہ اس کے ساتھ زیادتی ہوئی۔انھوں نے کہا کہ آپ نسیم اور حارث کو آرام دے کر ان کی جگہ سفیان مقیم اور عباس آفریدی کو کھلا سکتے تھے، خرم شہزاد کو بھی بنگلا دیش کے خلاف سیریز میں موقع دیا جاسکتا تھا۔کامران اکمل کا کہنا تھا کہ اس ٹی میں پانچ اوپنرز رکھے گئے، سیریز میں 3 میچز ہیں 300 میچز نہیں ہیں یہ کس کس کو کھلائی گے، مجھے لگ رہا ہے یہاں کوئی کلیئرٹی نہیں ہے۔