کراچی (آئی این پی )وفاق اور پنجاب کے بعد سندھ حکومت نے بھی عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا ۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ میں 31مارچ سے2 اپریل تک عید الفطر کی چھٹیاں ہوں گی، پنجاب میں بھی عیدالفطر کی تعطیلات 31 مارچ سوموار سے 2 اپریل بدھ تک ہوں گی۔