شہباز شریف کی مسجد نبویؐ میں نماز جمعہ کی ادائیگی

مدینہ منورہ(آئی این پی)وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب، محمد شہباز شریف نے مسجد نبویؓ میں نماز جمعہ ادا کی۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد عمرہ کی ادائیگی کے لیے اپنے وفد کے ہمراہ بذریعہ ٹرین مکہ مکرمہ روانہ ہو گئے