پشاور(آئی این پی )پشاور ہائیکورٹ میں خیبرپختونخوااسمبلی کے اراکین کی مراعات سے متعلق قانون سے متعلق درخواست پر اعتراضات ختم کردیئے۔ پشاور ہائیکورٹ میں خیبرپختونخوااسمبلی کے اراکین کی مراعات سے متعلق قانون سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی،عدالت نے درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کردیئے،عدالت نے درخواست کو سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم دیدیا