آئیسکوملازمین کی ترقیوں اور ٹائم سکیل اپ گریڈیشن کی درخواست منظور

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ )نجکاری کمیشن نے اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کے ملازمین کی ترقیوں اور ٹائم اسکیل اپ گریڈیشن کی درخواست منظور کر لی۔ ذرائع کے مطابق آئیسکو کے 239 ملازمین کو مختلف کیٹیگریز میں ترقی اور ٹائم سکیل اپ گریڈیشن کی اجازت دی گئی ہے