قصور کا رہائشی ڈاکو رشید عرف بیٹری شدید زخمی ، اْس کے تین ساتھی فرار
قصور(خصوصی رپورٹ)قصور کے نواح میں واردات کرکے فرار ہوتے ہوئے مبینہ پولیس مقابلے کے دوران سنگین وارداتوں میں ملوث ڈاکوہلاک ہوگیا۔ مقابلہ میں جماعت پورہ قصور کا رہائشی ڈاکو رشید عرف بیٹری شدید زخمی ہوگیاجبکہ اْس کے تین ساتھی فرار ہوگئے۔ زخمی ڈاکو کو ہسپتال لے جایا جارہاتھا کہ وہ راستہ میں دم توڑ گیا۔ پولیس مصروف کارروائی ہے۔