لاہور(کرائم رپورٹر)ممبر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ احسان بھٹہ کا پونچھ ہائوس کا دورہ کیا گیا۔ ڈی جی مانیٹرنگ اینڈ ایولوایشن کرن خورشید اور دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے، احسان بھٹہ نے پونچھ ہائوس کی بحالی کے کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا، کنسلٹنٹ مقصود احمد اور ڈائریکٹر ایڈمن جاوید نے بحالی کے کام اور بھگت سنگھ گیلری کے قیام سے متعلق بریفنگ دی، بھگت سنگھ گیلری میں ا?نیوالے قومی اور بین الاقوامی سیاحوں سے متعلق بھی ا?گاہ کیا گیا۔ احسان بھٹہ نے چند ماہ قبل بطور سیکرٹری انڈسٹریز یہ معاملہ شروع کرایا تھا۔