دو منشیات فروش آئس اور چرس سمیت گرفتار

قصور(خصوصی رپورٹ)منشیات فروشوں کے خلاف کیے گئے کریک ڈا ئون کے دوران تھانہ الہ آباد پولیس نے خفیہ اطلاع ملنے پر کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش جاوید اقبال کو 1050 گرام آئس، چھوٹا کمپیوٹر کنڈااور 1070 روپے رقم وٹک سمیت گرفتار کرلیا جبکہ الہ آباد سے ہی گلشن اقبال کے رہائشی منشیات فروش ارسلان کو 1450 گرام چرس اور 520 روپے رقم وٹک سمیت گرفتار کرلیا۔ پولیس مصروف کارروائی ہے۔