لاہور(خصوصی رپورٹ)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چودھری نے7 سالہ بچی سے زیادتی کے مقدمے میں ملزم غفورکی چودہ سال قید کی سزا کالعدم قرار دیتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا، ملزم کو سیشن کورٹ نے 2021 میں چودہ سال قید کی سزا سنائی، وکیل نیمئوقف اپنایا کہ ملزم کا ڈی این اے میچ نہیں کیا گیا، پولیس نے مقدمے میں زیادتی کی دفعات تاخیر سے لگائیں۔