کراچی (آ ئی این پی )عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 8 ہزار 100روپے کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ ہی فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 57ہزار 800روپے کی نئی بلند سطح پر آگئی۔اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت 6 ہزار 944روپے بڑھ کر 3لاکھ 6روپے 755روپے کی نئی بلند سطح پر آگئی۔دوسری جانب بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 69ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 395ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی۔ رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 69ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 395ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی۔