کراچی، ڈکیٹی مزاحمت پر زخمی ہونے والا شخص زندگی کی بازی ہار گیا

رواں سال کے دوران ڈاکووں کی فائرنگ سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 54 ہوگئی
کراچی(آئی این پی) شہر قائد کے علاقے نارتھ کراچی میں ایک ہفتے قبل ڈاکو کی فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والا شہری دوران علاج زندگی کی بازی ہار گیا۔ رواں سال کے دوران ڈکووں کی فائرنگ سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 54 ہوگئی۔