پیسے بٹورنے والا جعلی ٹریفک وارڈن گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر)ڈرائیونگ ٹیسٹ پاس کرانے کیلئے شہریوں سے پیسے بٹورنے والا جعلی ٹریفک وارڈن گرفتار کر لیا گیا۔ گلبرگ پولیس کے مطابق ملزم شیخ جاوید کودوافراد سے رقم وصولی پر لبرٹی پولیس خدمت مرکز سے رنگے ہاتھوں پکڑکرمقدمہ درج کر لیا گیا