منکی پاکس کے مزید دو مریض

 ایک سٹاف نرس بھی منکی پاکس کا شکار ہوگئی،ب تک لاہور میں منکی پاکس کے 4مریض رپورٹ ہوچکے
لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور جنرل ہسپتال میں منکی پاکس کے مزید دو کیسز مثبت آگئے ،ایک سٹاف نرس بھی منکی پاکس کا شکار ہوگئی ،24سالہ ریاض منکی پاکس کا شکار سکن وارڈ جبکہ شمع شہزادی نامی سٹاف نرس منکی پاکس کی آئسولیشن وارڈ میں زیر علاج ہے۔اب تک لاہور میں منکی پاکس کے 4مریض رپورٹ ہوچکے ہیں۔