عید الاضحیٰ 26 ، 27 اور 28 مئی کو تعطیلات،نوٹیفکیشن جاری

 تعطیلات منگل، بدھ، جمعرات اور جمعہ تک مسلسل جاری ،ہفتہ اور اتوار کی ہفتہ وار تعطیلات شامل ہوں گی
 لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)عید پر 26 ، 27 اور 28 مئی کو تعطیلات ہوں گی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاگیا۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا آغاز منگل 26 مئی 2026 سے ہوگا، جو منگل، بدھ، جمعرات اور جمعہ (26 تا 29 مئی) تک مسلسل جاری رہیں گی۔ اس کے بعد ہفتہ اور اتوار (30 اور 31 مئی) کی ہفتہ وار تعطیلات شامل ہوں گی، جس کے بعد تمام سرکاری دفاتر میں باقاعدہ کام کا آغاز پیر 1 جون 2026 سے ہوگا۔