1383ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ

لاہور (خصوصی رپورٹ) ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے 24گھنٹوں کے دوران 1383ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا ، 668 شدید زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کیا ،941معمولی زخمیوں کو جائے حادثات پر طبی امداد فراہم کی۔