لاہور(کرائم رپورٹر)ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1149ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا ، 541 شدید زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کیا ،714معمولی زخمیوں کو جائے حادثات پر طبی امداد فراہم کی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026