شوہر سے جھگڑا، بیوی نے تیزاب پی لیا

44سالہ نذیراں بی بی کو طبی امداد کیلئے جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا 
لاہور(کرائم رپورٹر)مانگامنڈی کے علاقے میں شوہر سے جھگڑے کے بعد خاتون نے تیزاب پی لیا۔ترجمان پولیس کے مطابق 44سالہ نذیراں بی بی نے خاوند سے جھگڑاکرکے تیزاب پی لیاخاتون کوطبی امدادکیلئے جناح ہسپتال منتقل کردیاگیاپولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کی حالت خطریسیباہرہے پولیس نے مزید کارروائی شروع کردی