لاہور(کرائم رپورٹر)بینی روڈ ترکی کانٹا کے قریب ٹریکٹر ٹرالی نے بچے کو کچل دیا بتایا گیا ہے کہ بینی روڈ ترکی کانٹا کے قریب ٹریکٹر ٹرالی نے بچے کوکچل دیا ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسکیو نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کرتے ہوئے لاش کو قبضہ میں لیکر مردہ خانے میں منتقل کرکے مزید کارروائی۔شروع کردی