واشنگٹن (آئی این پی )امریکا میں سی آئی اے ہیڈ کوارٹر کے سامنے مسلح شخص کی اطلاع پرکھلبلی مچ گئی، پولیس نے سی آئی اے ہیڈاکوارٹر کو گھیرے میں لے کر اطراف کی سڑکیں بند کردیں، گھنٹوں کے مذاکرات کے بعد مسلح شخص نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا۔لیس نے سی آئی اے ہیڈاکوارٹر کو گھیرے میں لے کر اطراف کی سڑکیں بند کردیں