چکن 21 ،انڈے 23 روپے سستے

لاہور(کرائم رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 21روپے کمی سے432روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے کمی سے298روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت23روپے کمی سے 264روپے درجن کی سطح پر رہی۔