وینزویلا میں ہزاروں افراد کا ایران و فلسطین کیساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرہ

کراکس(آئی این پی) وینزویلا میں ہزاروں افراد نے ایران اور فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرہ کیا جس میں اسرائیل کی دہشت گردانہ حکمت عملی کے خلاف احتجاج کیا گیا اور مغرب کی منافقانہ پالیسیوں کی مذمت کی گئی۔