پاکپتن(خصوصی رپورٹ)ڈسٹرکٹ جیل میں قیدی ہلاک، ڈسٹرکٹ جیل میں قید 62 سالہ اَنڈر ٹرائل قیدی ہلاک ہوگیا، جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ ملتان کا رہائشی ملزم جعلی چیک کے مقدمہ میں زیر حراست تھا،ملزم امین کی اچانک دل کادورہ پڑنے سے موت ہوئی ،پوسٹمارٹم کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی۔