محکمہ موسمیات نے شعبان المعظم کا چاند30جنوری کو نظرآنے کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (آئی این پی)محکمہ موسمیات نے شعبان المعظم کے چاند کی پیش گوئی کردی۔کلائمٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کے مطابق شعبان کا چاند30جنوری بروز جمعرات نظر آنے کا قوی امکان ہے، چاند کی پیدائش 29 جنوری کی صبح 5 بجکر 36 منٹ پر ہوگی۔