اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کردیں، سپریم کورٹ کا آٹھ رکنی آئینی بنچ 27 جنوری کو سماعت کرے گا۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں آئینی بنچ سماعت کرے گا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026