پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کے خلاف کارروائی کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا، باتیں من گھڑت ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ علی امین گنڈاپور سے کہا ہے کہ پارٹی میں اندرونی اختلافات برداشت نہیں کیے جا سکتے۔گوہر علی خان نے علی امین گنڈاپور کے ریمارکس پر کارروائی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ویڈیو بیان میں معذرت کی ہے اور یہ بڑا پن ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی ترجیح صرف بنی گالہ سے رہائی ہے۔