نئی دہلی (آئی این پی )بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع دھمتری کے علاقے کرود بلاک میں واقع مڈل سکول میں پراسرار طور پر 35 طلبہ کے ہاتھوں پر گہرے زخم کے نشانات ہیں۔ جس سے عوام کے انتظامیہ کو حیران کردیا ہے جبکہ طلبہ کی جانب سے اس کی کوئی وجہ بھی بیان نہیں کی جا رہی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چھتیس گڑھ کے ضلع دھمتری کے علاقے کرود بلاک میں دھمداہا سے ملنے والی ایک خبر نے نہ صرف لوگوں کی نیندیں حرام کر دی ہیں۔