سابق برطانوی شہزادہ اینڈریو ماونٹ بیٹن ونزرکو رہاکردیا گیا

لندن(آئی این پی )برطانیہ کے بادشاہ چارلس کے بھائی اور سابق برطانوی شہزادے اینڈریو ماونٹ بیٹن ونزر کو رہا کردیا گیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق اینڈریو ماونٹ بیٹن ونزر کی گاڑی کو  تھانے سے نکلتے دیکھا گیا جس میں  اینڈریو ماونٹ بیٹن  پچھلی نشست پر بیٹھے نظر آئے